Home / جاگو دنیا / ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں، امریکا

ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں، امریکا

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے انعقاد پر امریکہ نے بھارتی حکومت کی تعریف کی ہے۔ 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے کہا کہ ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں۔

جان کربی نے مزید کہا کہ حق رائے دہی کا استعمال کرنے اور متحرک جمہوری عمل کا حصہ بننے پر بھارتی عوام بھی قابل تعریف ہیں۔  امریکا حتمی نتائج دیکھنے کا منتظر ہے۔

Check Also

ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *