Home / جاگو ٹیکنالوجی / انسٹاگرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیئے

انسٹاگرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیئے

کراچی: انسٹا گرام نے پاکستان سمیت ایشیائی ملکوں میں لاک ڈاؤن کے دوران ان لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری می مدد کے لیے فیچرز متعارف کرادیے۔

انسٹاگرام پر چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں، انسٹا گرام کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹے و درمیانی کاروبار کو کورونا وائرس کے باعث درپیش چیلنجز کی وجہ سے لوگوں کے پسندیدہ کاروبار میں معاونت کرکے انھیں بااختیار بنانا چاہتے ہیں۔

اس وقت بہت سے کاروبار کو کسی بھی طرح کی ایک سیلز سے مدد ملتی ہیں، انسٹاگرام پر ان نئے ٹولز کا آغاز 25 اپریل 2020 سے ہوگیا۔

Check Also

عدالت کا پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کا حکم

پاکستان میں ٹک ٹاک بندش کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران پشاور ہائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *