Home / جاگو دنیا / ڈونلڈ ٹرمپ شہزادی میگھن مارکل سےبھی ناراض ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ شہزادی میگھن مارکل سےبھی ناراض ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونے والی شہزادی میگھن مارکل سےبھی ناراض ہوگئے۔

میگھن مارکل اورشہزادہ ہیری کی جانب سےجوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو بنانا امریکی صدرکو شدید ناگوار گزرا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میگھن مارکل کےفین نہیں لیکن شہزادہ ہیری کے لیےدعا گوہیں۔

انہوں نے کہا کہ میگھن سےجڑنےکےبعد شہزادہ ہیری کودعاوں کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ شہزادہ ہیری اورمیگھن مارکل نےایک ویڈیو میں امریکی شہریوں سےنفرت انگیز تقاریر کومسترد کرنےاورصدارتی انتخاب میں حصہ لینےکی اپیل کی تھی۔

Check Also

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *