Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کسی نے گندی نظر لگادی ہے ، صبا قمر

کسی نے گندی نظر لگادی ہے ، صبا قمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے گندی نظر لگادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں خوبرو ورسٹائل اداکارہ صبا قمر کا اپنی بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ بیمار ہیں اور انھیں کسی کی گندی نظر لگ گئی ہے۔

اس ویڈیو میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔

اس دوران ویڈیو بنانے والی خاتون خوشگوار موڈ میں اداکارہ سے پوچھتی ہیں کہ صبا آپ کو کیا ہوا ہے تو جواباً وہ ہنستے ہو ئے کہتی ہیں کہ کسی نے گندی والی نظر لگا دی ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ صبا قمر…

Check Also

’ہیرامنڈی‘ کے ایک سین کیلئے ہدایتکار کی ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *