Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اداکارہ ماہرہ خان نے افغان مہاجرین کے لیے آواز بلند کر لی

اداکارہ ماہرہ خان نے افغان مہاجرین کے لیے آواز بلند کر لی

 KHAN

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے لیے آواز بلند کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر افغان مہاجرین کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر کی ہے۔

پاکستان کی ہردل عزیز اداکارہ ماہرہ خان نے خواتین سے متعلق بانی…

ماہرہ خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’افغان مہاجرین کے خواب کسی طرح دوسروں کے خوابوں سے علیحدہ نہیں ہیں۔‘

اداکارہ نے خواب کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خواب گھر لینا، اپنے بچوں کو اسکول بھیجنا، اپنے اہلِ خانہ کے لیے سہولیات دینا ہے جبکہ انھیں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے امن کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ نے لکھا کہ افغانستان 2020 میں ایجوکیشن کے معیار پر ہونے والی بات چیت ان افغان مہاجرین کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائے گی۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان نے کہا کہ میرا یقین ہے کہ تعلیم ہر معاشرے کی کامیابی کی کنجی ہے۔

Check Also

’ہیرامنڈی‘ کے ایک سین کیلئے ہدایتکار کی ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *