Home / جاگو کھیل / 30 ویں سالگرہ کے دن ہیزل ووڈ کی 300 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل

30 ویں سالگرہ کے دن ہیزل ووڈ کی 300 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل

سڈنی: 

 آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔جوش ہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں بھارتی اوپنر روہت شرما کو شکار بناکر عبور کیا، وہ اب تک ٹیسٹ میں 203، ون ڈے میں 88 اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 9 وکٹیں اڑاچکے ہیں،جمعرات کو ان کی 30 ویں سالگرہ بھی تھی۔

Check Also

یورو کپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *