Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اداکارہ کیارا اڈوانی نے تمام حدیں پار کر دیں، بولڈ تصاویر وائرل

اداکارہ کیارا اڈوانی نے تمام حدیں پار کر دیں، بولڈ تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپمنی کچھ تصایر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں پیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال پورے کئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کیارا کی بڑی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر ان کے ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں۔

کیارا اڈوانی نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔

 یاد رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی ، بھارت انے نینو ، کبیر سنگھ ، لسٹ اسٹوریز ، گلٹی ، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے ۔

اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں  میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں ۔

Check Also

سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *