Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / عرفی جاوید کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

عرفی جاوید کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

بھارتی ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس کی سابقہ کنسٹیسٹنٹ عرفی جاوید کی بولڈ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔

حالانکہ عرفی اس شو میں کچھ زیادہ کمال دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پائیں، لیکن اس شو سے انہیں کافی شہرت ملی اور اس کا عرفی جم کر فائدہ اٹھاتی دکھیں۔

عرفی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں عرفی جاوید ہفتہ کے روز ایک ایونٹ میں شرکت کرنے کے لئے پہنچیں۔ جہاں انہوں نے بلیک نیٹ کی ساڑی میں بولڈنیس کا تڑکا لگایا، جہاں انہوں نے لائم لائٹ لوٹ۔ (تصویر کریڈٹ: ورل بھیانی) عرفی جاوید کا نیا لُک سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: ورل بھیانی)

عرفی جاوید کا تعلق اصل میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ سے ہے۔ 15 اکتوبر 1997 کو پیدا ہونے والی عرفی کی عمر اب 24 سال ہے۔ جو اس سے قبل ماس کمیونیکیشن پڑھ چکی ہیں۔ وہ میڈیا انڈسٹری میں آنا چاہتی تھیں لیکن انہیں اداکاری کا شوق تھا۔ چنانچہ عرفی بہت چھوٹی عمر میں ممبئی آگئیں۔

سال 2016 میں عرفی کو ‘بڑے بھیا کی دلہنیا’ میں اونی پنت کا کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ اس کے بعد اسی سال انہیں سیریل ’چندرا نندنی‘ ملا جس میں وہ چھایا کے کردار میں نظر آئیں۔

‘میری درگا’ ان کا مشہور شو ہے۔ جس کی وجہ سے وہ مقبول ہوئیں۔ اس کے علاوہ عرفی ’بے پناہ‘، ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ اور ’کسوٹی زندگی کی‘ جیسے سیریلز کا بھی حصہ تھیں۔

وہ 2020 میں اس قدر مقبول ہوئیں کہ 2021 میں انہیں ’بگ باس او ٹی ٹی‘ میں شرکت کا دعوت نامہ ملا۔

Check Also

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *