Home / تازہ ترین خبر / حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبین صدیقی انتقال کرگئے نماز جنازہ تدفین آج شام ریچڈسن میں اد کی جائیگی

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبین صدیقی انتقال کرگئے نماز جنازہ تدفین آج شام ریچڈسن میں اد کی جائیگی

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبینصدیقی انتقال کرگئے نماز جنازہ تدفین آج شام اد کیجائیگی

ڈیلس( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ)

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے سی ای او ناصر صدیقی کے والد اور پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیتمبین صدیقی آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ انکی عمر پچاسی برس تھی جبکہ وہپھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ انکی نماز جنازہ آج آئی این ٹی  مسجد میں بعد نماز عصر5.30 پر ادا کی جائیگی۔جبکہ انکو  آج 01 اگست 2022 شام 6 بجے کے بعد فارمر ویلی ٹیکساسمیں واقع  Farmersville مسلم قبرستان میں سپردخاک کیا جائیگا۔ کمیونٹی کی جانب سے انکےصاحبزادوں ناصر صدیقی ،عادل صدیقی ، عدنان صدیقی اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہےکہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو زندگی کےاس مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔ اہل خانہ نے تمام بھائیوں اور بہنوںسے گزارش ہے کہ وہ مبین صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کریں

رابطہ کی معلومات

عادل صدیقی (214) 727-7763

عدنان صدیقی (214) 882-8949

ناصر صدیقی (214) 837-5055

فیملی کی جانب سے جاری کردہ اطلاع

We are deeply saddened to inform the community that Janab Mubeen Siddiquui father of Nasir Siddiquui, Adil Siddiquui and father of Adnan Siddiquui Pass Away Last Night ,Mr Mubeen Siddiquui is no longer with us.

Inna lillahi wa inna ilayhi raji’un (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) ‘Surely we belong to Allah and to Him shall we return’..

*Janaaza will be Today at IANT masjid after ASR Prayer at 5.30 Insh Allah*.

Burial at Farmersville Muslim Cemetery in Farmersville TX after 6 pm Today August 01 ,2022

May Allah Subhanahu wa Ta’ala grant him the highest place in Jannat-ul-Firdoss and Bless the family with peace and Sabr-e-Jameel during this difficult and testing time of their lives.

All Brothers and Sisters are requested to do Dua-e-Maghfirat for Janab Mubeen Siddiquui

Contact info
Adil Siddiquui(214) 727-7763
Adnan Siddiquui (214) 882-8949
Nasir Siddiquui (214) 837-5055

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *