Home / جاگو دنیا / پاکستانی نوجوان حج کے سفر پر پیدل نکل پڑا

پاکستانی نوجوان حج کے سفر پر پیدل نکل پڑا

 عثمان ارشد نامی پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی  کے لیے  پاکستان سے پیدل روانہ ہوگیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق  عثمان ارشد  نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عثمان  ارشد 5 ہزار 400 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔

یاد رہے کہ رواں برس جون میں بھی 59 سالہ برطانوی مسلمان آدم محمد 11 ماہ سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ حج کے لیے پہنچ گئے تھے۔

Check Also

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

خطے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *