Home / جاگو کھیل / ’’کہیں کام ملنا بند نہ ہو جائے، سوشل میڈیا پر لوگ بْرابھلا کہیں گے‘‘

’’کہیں کام ملنا بند نہ ہو جائے، سوشل میڈیا پر لوگ بْرابھلا کہیں گے‘‘

لندن: سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ کرکٹ ماہرین بھارت پر تنقید کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کرکٹ ماہرین پر الزام دھرا کہ وہ بھارت پر تنقید کرتے ہوئے گھبراتے ہیں کیونکہ انھیں اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں کے بْرا بھلا کہنے کا بھی ڈر ہوتا ہے۔

مائیکل وان نے کہا کہ بہت سے سابق کرکٹرز کے مفادات بھارت سے وابستہ ہیں اس لیے وہ ڈرتے ہیں۔

Check Also

پاکستان کے عشب عرفان نے کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش  چیمپئن شپ جیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *