Home / جاگو دنیا / امریکی نیوز چینل نے میزبان کو فارغ کر دیا

امریکی نیوز چینل نے میزبان کو فارغ کر دیا

امریکا کے ٹی وی چینل فاکس نیوز نے میزبان ٹککر کارلسن کو چینل سے نکال دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق میزبان ٹککر کارلسن کے پروڈیوسر کو بھی چینل سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ فاکس نیوز صدارتی الیکشن فراڈ الزام پر ہرجانہ دے گا۔

رپورٹس کے مطابق کارلسن کا نام ڈومینین ووٹنگ سسٹم کیس میں بھی آیا تھا اور ان پر سابق پروڈیوسر نے جنسی ہراسانی کا الزام بھی لگایا تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق کارلسن کا شو نسل پرست اور امیگرینٹ مخالف تصور کیا جاتا تھ

Check Also

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

خطے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *