Home / جاگو بزنس / پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور  100 انڈیکس 419 پوائنٹس کم  ہوکر 48146 پر بند ہوا۔

بازار میں آج 19.45 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 7.67 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہوکر 7179 ارب روپے ہوگیا ہے۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: ججوں کی حفاظت کرنے والے اہلکاروں کا نفسیاتی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

ججوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *