Home / جاگو بزنس / ملک میں فی تولہ سونا دوسرے روز بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا دوسرے روز بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک ہزار 46 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالرز اضافے سے 1901 ڈالرز فی اونس ہے۔

گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: ججوں کی حفاظت کرنے والے اہلکاروں کا نفسیاتی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

ججوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *