Home / جاگو بزنس / انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں  گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کےلیے دو تجاویز ہیں جس میں 15 اور 30 دن کی توسیع کی تجاویز دی گئی ہیں تاہم اس کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی منظوری سے ہوگا۔

واضح رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ30 ستمبر ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے جولائی میں اعلان کیا تھا کہ  انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل 3 جولائی سے شروع ہےاور ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: ججوں کی حفاظت کرنے والے اہلکاروں کا نفسیاتی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

ججوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *