Home / جاگو کھیل / پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ جاری رہا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز افغانستان نے پاکستان کا 283 رنز کا ہدف با آسانی 49 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ افغانستان نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ون ڈے میچ ہرایا ہے۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *