Home / تازہ ترین خبر / ‎ پیپلز پارٹی کے 56ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے آمریکا کی ریاست ٹیکساس کے شھر ڈیلس میں تقریب ‎کا انعقاد

‎ پیپلز پارٹی کے 56ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے آمریکا کی ریاست ٹیکساس کے شھر ڈیلس میں تقریب ‎کا انعقاد

‎رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ
‎ڈیلس : ڈیلس فورٹ ورتھ میں پی پی پی کے 56ویں یومِ تاسیس کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا.
‎تقریب کے آرگنائیزر پیپلزپارٹی ڈیلیس چیپٹر کے صدر عامر میمن تھے۔
‎تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی آمریکا کے مرکزی عہدیداران سمیت ٹیکساس ریاست کے دیگر عہدیدار و جیالے مرد اور خواتین نے شرکت کی. اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے 56ویں یومِ تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا.
‎تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی آمریکا کے رہنما نائب صدر کاشف سومرو، نائب صدر امتیاز پیرزادہ، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما معظم بھنگر، پ پ پ سینئر نائب صدر ٹیکساس ریاست فہد جونیجو، نائب صدر سید فیاض، پیلپز پارٹی ٹیکساس کے جنرل سیکریٹری سہیل پیرزادہ، شھاب شاھ، پیپلزپارٹی ڈیلیس کے صدر عامر میمن، شہریار میمن، پ پ پ ہیوسٹن کے جنرل سیکریٹری امیر ارسلان ملک، اسد شیخ، مہران چانڈیو، فیصل میمن، فہیم میمن سمیت دیگر عہدیداروں جیالیوں جن میں مرد اور خواتین شامل تھے نے شرکت کی۔
‎تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی قائد شھید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی عوام کو شناخت دیکر ثابت کیا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے، شھید بھٹو نے ملکِ پاکستان کو متفقہ آئین دیا، ایٹمی قوت بنایا جسکی وجہ سے آج ملک مضبوط ہے. پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں انشا اللہ مزید کامیابیاں حاصل کرے گی پاکستان پیپلزپارٹی کی ملک کی خاطر لازوال قربانیوں کی تاریخ شہیدذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو شہید اور محترمہ نصرف بھٹو صاحبہ نے ملک و قوم کی خاطر خود کو قربان کیا۔
‎پاکستان پیپلز پارٹی آمریکا کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل بلاول بھٹو کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہی آئندہ ملک کے وزیر اعظم ہوں گے پیپلزپارٹی کو گزرے 56 سال وفاق پاکستان میں اتحاد و تنظیم کی ضمانت رہے جمہور اور جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 56 واں یوم تاسیس مبارک ہو، آج پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں کارکنوں کی بھرپور شرکت نے ثابت کر دیا ہے کہ بھٹو اج پھی زندہ ہےاس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے 56ویں یومِ تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا

‎ڈیلس فورٹ ورتھ میں پی پی پی کے 56ویں یومِ تاسیس کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا.
‎تقریب کے آرگنائیزر پیپلزپارٹی ڈیلیس چیپٹر کے صدر عامر میمن تھے۔
‎تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی آمریکا کے مرکزی عہدیداران سمیت ٹیکساس ریاست کے دیگر عہدیدار و جیالے مرد اور خواتین نے شرکت کی. اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے 56ویں یومِ تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا.
‎تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی قائد شھید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی عوام کو شناخت دیکر ثابت کیا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے، شھید بھٹو نے ملکِ پاکستان کو متفقہ آئین دیا، ایٹمی قوت بنایا جسکی وجہ سے آج ملک مضبوط ہے. پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں انشا اللہ مزید کامیابیاں حاصل کرے گی پاکستان

Check Also

بلوچستان: دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *