Home / جاگو دنیا / غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 33 ہزار 175 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 75 ہزار 886 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Check Also

برطانوی وزیراعظم نے روانڈا منصوبہ ختم کرنے کی تصدیق کردی

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کی تصدیق کردی۔ برطانوی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *