Home / جاگو کھیل / اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔

کرکٹر اعظم خان کو میڈیکل پینل کی جانب سے 10 روز آرام کی تجویز دی گئی ہے، اعظم خان کو آرام دینے کی تجویز ریڈیولاجی رپورٹس کے بعد دی گئی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ اعظم خان کو ٹریننگ سیشن کے دوران پنڈلی میں تکلیف محسوس ہوئی، اعظم خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کریں گے۔

Check Also

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رُکنی پاکستان کرکٹ ٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *