Home / جاگو دنیا / عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر عراق، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے دستخط کردیے۔

عراق ترقیاتی سڑک کے معاہدے پر دستخط عراقی وزیراعظم اور ترک صدر کی سرپرستی میں ہوئے۔

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب ڈالرز لاگت آئے گی۔

واضح ریے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان 13 سال کے دورہ اقتدار میں پہلی بار دورہ عراق کیلئے بغداد پہنچے تھے۔

Check Also

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *