Home / جاگو دنیا / سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

دونوں وزرائے دفاع نے خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر گفتگو کی۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے دفاع نے اسٹریٹجک دوطرفہ تعلقات اور فوجی تعاون کا بھی جائزہ لیا۔

Check Also

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *