Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کمی پر بند

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور  100 انڈیکس 258 پوائنٹس کم ہوکر 75084 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100انڈیکس 884 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح 75618 پرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 37.5 کروڑ  شیئرز کے سودے 16.3 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر 10140 ارب روپے ہے۔

Check Also

موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس: سیکریٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی، چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز طلب

سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس میں آئندہ سماعت پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *