Home / جاگو دنیا / کولمبیا کی اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری

کولمبیا کی اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری

کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی وزارتِ تجارت نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کی حکومت غزہ جنگ پر اسرائیل کی ناقد رہی ہے۔

دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں انروا کے اسکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔

Check Also

برطانوی وزیراعظم نے روانڈا منصوبہ ختم کرنے کی تصدیق کردی

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کی تصدیق کردی۔ برطانوی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *