Home / جاگو صحت / مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کے لیے موبائل ایپ لانچ

مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی کے لیے موبائل ایپ لانچ

اسلام آباد: قومی ادارۂ صحت نے مچھروں سے پیداہونے والی بیماریوں سے آگاہی کے لیے موبائل ایپ لانچ کردی۔

ترجمان قومی ادارہ صحت کے مطابق ’ماسکیٹوز الرٹ پاکستان‘ کے نام سے لانچ کی گئی اینڈرائیڈ ایپ ہر شخص استعمال کرسکے گا، شہری اپنے علاقوں میں موجود مچھروں کی تصاویر بناکر اپلوڈ کرسکیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایپ لانچ کرنے کا مقصد مچھروں کی اقسام کی درست معلومات کا حصول ہے۔

Check Also

’شدید تنقید‘ کے بعد سربراہ پاکستان پولیوپروگرام عہدے سے مستعفی

پاکستان پولیوپروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے ذاتی وجوہات کے باعث اپنے عہدے سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *