Home / جاگو کھیل / اسکینڈل میں ملوث جوئے کلارک ماضی پر شرمندہ

اسکینڈل میں ملوث جوئے کلارک ماضی پر شرمندہ

لندن: 

اسکینڈل میں ملوث کاؤنٹی بیٹسمین جوئے کلارک اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں۔

سیکس اسکینڈل میں ملوث کاؤنٹی بیٹسمین جوئے کلارک اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں، وہ ووسٹر شائر ٹیم ساتھیوں کے ایک واٹس ایپ سیکس گروپ کا حصہ اور اس تنازع کا مرکزی کردار تھے جس میں ان کے ایک ساتھی الیکس ہیپبرن کو 5 برس قید کی سزا ہوئی۔

جوئے کلارک اب ناٹنگھم شائر کا حصہ بن چکے ہیں، وہ  کہتے ہیں کہ اگر میرے بس میں ہو تو میں دوبارہ پیچھے جاؤں اورجوکچھ ہوا اس کو تبدیل کردوں، میں سارے واقعے پر بہت زیادہ شرمندہ اور مجھے اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *