Home / جاگو کھیل / وقاریونس کی آج آسٹریلیا سے انگلینڈ روانگی؛ مانچسٹرمیں کورونا ٹیسٹ ہوگا

وقاریونس کی آج آسٹریلیا سے انگلینڈ روانگی؛ مانچسٹرمیں کورونا ٹیسٹ ہوگا

 لاہور: 

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس ہفتے کو آسٹریلیا سے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔

سابق کپتان سڈنی سے براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے، وہاں ان کا کورونا ٹیسٹ ہوگا اوروہ ٹیم کیلیے مختص ہوٹل میں 14 روز کا قرنطینہ کریں گے، فزیو کلف ڈیکن جنوبی افریقہ سے انگلینڈ پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرینگے۔

Check Also

یورو کپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *