Home / Raja Zahid Khanzada (page 222)

Raja Zahid Khanzada

پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار بڑھ کر 37 لاکھ 90 ہزار ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے لیبرفورس سروے رپورٹ 2017-2018 جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد میں ایک لاکھ 70 ہزار کا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد بیروزگار افراد کی تعداد بڑھ کر 37 لاکھ 90 ہزار ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 23 …

Read More »

چور ڈاکو کہنے والوں کی باجی چور نکلیں: مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی چور نکلیں اب عمران خان علیمہ باجی کی چوری پر جے آئی ٹی کب بنائیں گے؟ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ’چوروں کی بارات‘ ہے …

Read More »

پیمرا کی متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات پر مبنی ڈراموں کی نشریات روکنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز کو متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات پر مبنی ڈراموں کی نشریات کو فوری روکنے کی ہدایت کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامے میں ٹی وی چینلز کی توجہ حالیہ دنوں میں پیش کیے …

Read More »

جب رنویر نے عالیہ بھٹ کو رنبیر کے نام پر چھیڑا

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گُلی بوائے‘ کا ٹریلر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا جس کے بعد مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔ فلم ’گُلی بوائے‘ اسٹریٹ ریپرز ویویان فرنینڈز عرف ڈیوائن اور نوید شیخ عرف نیزی پر بنائی گئی …

Read More »

40 برس بعد بھی ‘انگریزی’ کے حوالے سے امیتابھ کے خیالات نہیں بدلے

1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘نمک حلال’ میں انگریزی زبان کو مزاحیہ قرار دینے والے امیتابھ بچن کو فلم کی ریلیز کے 40 سال بعد بھی انگریزی زبان مزاحیہ ہی لگتی ہے۔ انگریزی زبان کا مقابلہ ہندی سے کرتے  ہوئے امیتابھ بچن نے اپنے ڈائیلاگ ‘انگریزی اِز آ فَنی …

Read More »

جوہانسبرگ ٹیسٹ: فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دینے کا فیصلہ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ٹور سلیکشن کمیٹی نے فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم 4 فاسٹ بولر اور ایک اسپنر کے ساتھ حملہ آور ہونے کی تیاری کررہی ہے۔ ابتدائی دونوں ٹیسٹ ہارنے کے بعد وائٹ واش سے بچنے …

Read More »

جوہانسبرگ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کل سے شروع ہونے والے جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔ برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر …

Read More »

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے وائٹ واش سے بچ سکے گا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے وائٹ واش کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم ٹیسٹ سیریز دو ایک سے ہارنے والی پاکستانی ٹیم کو گذشتہ پانچ میں سے چار ٹیسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری …

Read More »

بھارتی آرمی چیف نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں جنرل بپن راوت نے کہا کہ اگر طالبان مذاکرات کے لیے کوئی شرائط نہیں لگاتے تو ان سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات خطے، پاکستان اور …

Read More »