Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 17)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

ہیوسٹن میں پاکستانیوں کا بھارتی مظاہرین کو بھرپور جواب

ہیوسٹن: رپورٹ :  زاہد اختر  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانیوں نے فلگ شگاف نعرے لگاکر بھارتی مظاہرین کو پسپائی پر مجبور کردیا۔تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستانی قونصیلٹ کے باہر امریکن انڈین کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔تاہم اس کے جواب میں پاکستانیوں نے …

Read More »

ٹیکساس: ڈاکٹر داؤد ناصر ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا بورڈ آف ٹرسٹی کے رکن منتخب

ٹیکساس: ڈاکٹر داؤد ناصر ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا بورڈ آف ٹرسٹی کے رکن منتخب ، ٹیکساس کے ڈاکٹروں کا اظہار مسرت مبارکبادیں ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ  ) ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے معروف فزیشن اور ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے رہنما ڈاکٹر داؤد ناصر کو بورڈ آف …

Read More »

‎ڈیلس میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ دُولہا آن لائین پیش کیا گی

ڈیلس میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ دُولہا آن لائین پیش کیا گیا  ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ دُولہا آن لائین پیش کیا گیا, جسمیں پاکستانی فنکاروں نے دنیا بھر سے شرکت کی جسمیں  لندن سے اداکارہ شمن نیو پارک سے اداکاری روحانی بانو …

Read More »

ڈاکٹر ذیشان قریشی ارج کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

ڈاکٹر ذیشان قریشی  ارج کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ڈیلس: ( اسٹاف رپورٹر) ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت اور شاعرہ ڈاکٹر شمشہ قریشی اور ڈاکٹر عظیم قریشی کے صاحبزادے ڈاکٹر ذیشان قریشی انڈیانا میں پاکستانی کمیونٹی کے سید حسن کی صاحبزادی  ارج کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک …

Read More »

‎ڈیلس میں پاکستان میں ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈریزنگ ڈنر کی تقریب 8 مارچ کو منعقد ہوگی سابق چیف جسٹس مھمان خصوصی ہونگے

ڈیلس میں پاکستان میں ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈریزنگ ڈنر کی تقریب 8 مارچ کو منعقد ہوگی سابق چیف جسٹس مھمان خصوصی ہونگے  راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس:پاکستان میں ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر کی تقریب ڈیلس میں 8 مارچ بروز جمعہ شام 6 بجے منعقد …

Read More »

ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔

  ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔  رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ  سندھ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں پر تشویش، اقوام متحدہ، کینڈین پارلیمنٹ، امریکی کانگریس اور جینوا کا دروازہ کھٹکھٹارہے ہیں۔ …

Read More »