Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 10)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر جمیل راٹھور کے بھائی اور ڈیلس کے معروف عالم دین علامہ بابر رحمانی کے برادرنسبتی حافظ ریحان راٹھور آج ڈیلس کے اسپتال میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) پاکستان کے معروف سیاسی اور دینی رہنما علامہ صدیق راٹھور کے صاحبزادے پاکستان کےمعروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر جمیل راٹھور کے بھائی اور ڈیلس کے معروف عالم دین علامہ بابررحمانی کے برادرنسبتی حافظ ریحان راٹھور آج ڈیلس کے اسپتال میں رضائے الہی سے …

Read More »

پیپلز پارٹی اورسیز ونگ کی جانب سے امریکہ میں نئے عہدیدان کی نامزدگی کے بعد پی پی پی امریکہ دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی

‎نیو یارک(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے عہدیداران کی سفارش پر امریکہ میں پیپلز پارٹی کے صدر کی نامزدگی کے بعد پیپلز پارٹی واضع طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے، جبکہ نامزد صدر کی جانب سے امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں چیئر قائم کرنے کے بعد ان ریاستوں اور …

Read More »

پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک محدود سوچ کی آئینہ دارہے: عائشہ صدیقہ‎

‎ پاکستانکی خارجہ پالیسی ایک محدود سوچ کی آئینہ دارہے: عائشہ صدیقہ ‎واشنگٹن (جاگو نیوز ) دفاعی اور جنوبی ایشیائی امور کی ماہر عائشہ صدیقہ نے کہاہے کہ پاکستان میں خارجہ پالیسی تشکیل دینے کی  ذمہ دارکمیونٹی میں آزادانہ اور مختلف رائے کا فقدان ہے جس کی بناپر ان حقیقتوں …

Read More »

امریکہ بھر میں بھارتی جارحیت کے خلاف کل یوم استحصال پراقوام متحدہ اور انڈین قونصلیٹ کے باہر مظاہرے کیئے جائینگے،کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی وزیراعظم آذاد کشمیر کوبریفنگ

امریکہ بھر میں بھارتی جارحیت کے خلاف کل یوم استحصال پراقوام متحدہ اور انڈین قونصلیٹ کے باہر مظاہرے کیئے جائینگے،کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی وزیراعظم آذاد کشمیر کوبریفنگ نیویارک ( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ/جیو) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹربرائے امریکہ  عابد ملک  نے کہا کہ کہ …

Read More »

پاکستانی نژاد بزنس مین فہد شاہ حکومتی پروگرام میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے فراڈ ،دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار

پاکستانی نژاد بزنس مین فہد شاہ حکومتی پروگرام میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے  فراڈ ،دھوکہ دہی اور  منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ڈیلس ٹیکساس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانبسے سمال بزنس کے چیک پروڈکشن پروگرام میں قرضے کی مد میں تین ملین …

Read More »

ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، علمااکرام ,کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت

ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصالثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ٹیکساس  کنگ ریسٹورنٹ اینڈ سپر مارکیٹ ارونگ اینڈ پلانو کےمالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد …

Read More »

ڈیلس میں PSNTکی جانب سے کمیونٹی میں کرونا متاثرین کیلئے فوڈ ڈرائیو ضرورتمند افراد 469-381-0491یا804-874-8990 پر کال کر کے فوڈ پیکٹ حاصل کر سکتے ہیں PSNTکے رضا کاروں نے کام شروع کر دیا، ہم کمیونٹی کی بھر پور خدمت کرنا چاہتے ہیں، عابد ملک

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ )پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی جانب سے مقامی کمیونٹی کے وہ افراد جو کہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ان کی مدد کے لئے سوسائٹی کی جانب سے فوڈ ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا ہے رمضان المبارک سے شروع کیئے جانے والے اس فوڈ …

Read More »

پاکستان سوسائٹی(PSNT)کی جانب سے کمیونٹی کیلئے رمضان فوڈ پیکیج دینے کا اعلان آپ خود ضرورت مند ہیں، یا کسی ضرورت مند کو جانتے ہیں تو ہمیں کال کریں،عابد ملک

فوڈ پیکیج گھر کے دہلیز پر پہنچائے جائینگے، کووڈ19میں سوسائٹی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ ہے ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی جانب سے مقامی کمیونٹی کے وہ افراد جو کہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں،ان کی مدد کیلئے سائٹی کی  جانب سے فوڈ ڈرائیو کا اہتمام …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سینٹ اور کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے65 اراکین کو خطوط ارسال کر دئیے گئے جنگ جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کی گرفتاری پر امریکی تنظیم سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ حرکت میں آگئی پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ کی گرفتاری کا مقصد دیگر میڈیا مالکان کوپر دبائو ڈالنا ہے کہ وہ حکومتی پالیسی توڑیں،میر شکیل کی گرفتاری پاکستان میں جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے، امریکی انتظامیہ نوٹس لے

9/11ہو یا طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا پاکستانی میڈیا نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ،میڈیا جمہورتوں کا پروان چڑھاتا ہے اگر اس کا گلا دبا دیا جائے توجمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ سے)جنوبی ایشیائی ممالک میںجمہوریت …

Read More »

کشمیری،پاکستانی، کمیونٹی کی بلا تفریق مدد کی جائے گی،عابد ملک

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)وزیر آزاد جموں وکشمیر کے کوآرڈی نیٹر برائے نارتھ امریکہ عابد ملک نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے بیرون ملک کشمیریوں کو واپس لانے کی صورت میں کرونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر اسلام آباد میں ہی قرنطینہ مرکز میں منتقل کیا جائے گا،وہ …

Read More »