Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 9)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

اناللہ و انا الیہ راجعون

ڈیلاس ٹیکساس امریکہ ؛- سرینگر سے انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ محمد احسن اونتو نے فون پر افسوسناک اطلاع دی ہے کہ اشرف صحرائ صاحب دوران حراست وفات پا گے ہیں ۔ اونتو صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے عدالت میں ایک پیٹیشن ڈال رکھی تھی کہ صحرائ …

Read More »

ترک کمیونٹی کی جانب سے ہیوسٹن افطار کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام میئر ہیوسٹن، جاوید انور سعید شیخ سمیت تمام کمیونٹی رہنماؤں سے اظہار تشکر۔

‎ہیوسٹن (راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ترک کمیونٹی نے اپنے خوبصورت رینڈراپ ترک سینٹر میں ہیوسٹن افطار کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں ایک خوبصورت افطار ڈنر کی میزبانی کی۔ترک کمیونٹی کے نائب صدر اینڈ پرووسٹ فاروک تابن نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور ہیوسٹن کی افطار کمیٹی کو سب …

Read More »

‎ممتازپاکستانی امریکی آئل بزنس ٹائیکون جاوید انور کیلے  پاکستان کے اعلی ترین اعزاز ستارہ ہلال کے اعلان کی خوشی میں سسٹر سٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ مئیر ہیوسٹن اور عمائدین شہر کا جاوید انور کو خراج تحسین

ممتازپاکستانی امریکی آئل بزنس ٹائیکون جاوید انور کیلے  پاکستان کے اعلی ترین اعزاز ستارہہلال کے اعلان کی خوشی میں سسٹر سٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ مئیر ہیوسٹن اورعمائدین شہر کا جاوید انور کو خراج تحسین ہیوسٹن : (راجہ زاہد اختر خانزادہ) ہیوسٹن سلوسٹر ٹرنر نے 20 مارچ کو …

Read More »

امریکن آئل بزنسٹائیکون جاوید انور کیلے حکومت پاکستان کی جانب سے  سے ہلال امتیاز  دینے کا اعلان

امریکن آئل بزنسٹائیکون جاوید انور کیلے حکومت پاکستان کی جانب سے  سے ہلال امتیاز  دینے کا اعلان ہیوسٹن : ( راجہ زاہداختر خانزادہ نمائیندہ جنگ / جیو نیوز ) پاک امریکہ تعلقات سمیت مختلفشعبوں میں گراں قدر خدمات پر ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے نامور  پاکستانی امریکن آئلبزنس ٹائیکون جاوید انور کیلے حکومت پاکستان کی جانب سے  سے ہلال امتیاز  دینے کا اعلان …

Read More »

‎پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان سے متاثرہ ہزاروں ضرورت مندوں میں امدادی سامان کی تقسیم   

پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان سے متاثرہ ہزاروںضرورت مندوں میں امدادی سامان کی تقسیم  ہیوسٹن : (راجہ زائد اختر خانزاد ) پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان کے باعث تنگدستی اور مصائب کا شکار افراد کیلے پاکستان سینٹر کے …

Read More »

‎کشمیر کی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کو بھارت اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اعادہ

کشمیر کی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کو بھارت اور پاکستان کیخفیہ ایجنسیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اعادہ واشنگٹن  : رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ  کشمیر کی خود مختاری کا مطالبہ کرنے والی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں بٹ …

Read More »

‎ٹرمپ کو شکست دیکر جوبائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے

‎ٹرمپ کو شکست دیکر جوبائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے اور اب وہ امریکا کے 46 ویں صدر ہوں گے۔ ریاست پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار …

Read More »

‎ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوںاور سکھوں کا احتجاج  ‎ہیوسٹن : راجہ زاہداختر خانزادہ ‎امریکہ میں مقیم دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ …

Read More »

سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن(سنا) کی جانب سے امریکہ اور کینیڈا میں احتجاج کا اعلان

سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن(سنا)  کی جانب سے امریکہ اور کینیڈا میں احتجاج کا اعلان واشنگٹن ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن آفنارتھ امریکہ کی جانب سے امریکہ …

Read More »

ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاک کردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میں ہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔

ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاککردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میںہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔ ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ)  پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر  جوکہ ڈیلس ایئرپورٹ …

Read More »