Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 8)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

یو ایس قونصلیٹ کراچی، ہیوسٹن کراچی سسٹرسٹی ایسوسی ایشن اور ہیلپنگ ہینڈ کے باہیمی تعاون سے شائنگ اسٹارز درخت لگانے کی مہم کا آغاز

یو ایس قونصلیٹ کراچی، ہیوسٹن کراچی سسٹرسٹی ایسوسی ایشن اور ہیلپنگ ہینڈ جو کہ دنیا بھر میں غربت کو ختم کرنے کے لیے بھرپور کوشش کرتی ہے اس گروپ کی شراکت داری میں درختوں کی کوریج بڑھانے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے کام کا آغاز …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے ٹیکساس کے بزنس مین سید جاوید انور کی ملاقات۔

‎ٹیکساس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی ممتاز کاروباری شخصیت اور “ہلال امتیاز” حاصل کرنے والے سید جاوید انور نے اسلام آباد میں وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ پاک امریکہ تعلقات، تیل و گیس اور باہمی …

Read More »

وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی والدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعدد کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کیوالدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعددکمیونٹی رہنماؤں کی شرکت ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) وزیراعظم آذاد کشمیر کےکوآرڈینٹر برائے امریکہ اور پاکستان سوسائیٹی آف نارتھٹیکساس کے صدر عابد ملک کی والدہ حاکم بی بی پاکستان میںانتقال کرگئیں مرحومہ کی عمر نوے سال تھی سوگوران میں انہوںنے انکے شوہر محمد حسین دو بیٹےخالد ملک ساجد ملک اور تینبیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ آج ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میںواقع انکی رہائش گاہ پر انکے ایصال وثواب کیلئے قران خوانی اوردعا کا اہتمام کیا گیا جسمیں ڈیلس کی مقتدر شخصیات جسمیںمردو خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی شرکت کی جبکہ حافظمولانا اصیل خان نے دعا کرائی اور وہاں موجود افراد سے موت کیحقیقت پر بیان دیا۔ اس موقع پر عابد ملک ،انکے بھائی خالد ملکاور اہلیہ نوشین ملک سے آنے والے مردوخواتین سے دلی تعزیت کااظہار کیا ، آنے والے افراد میں پاکستان سوسائیٹی کے سابق صدرڈاکٹر ریاض حیدر، کشمیری رہنما اور ساؤتھ ایشیا ڈیمو کریسیواچ کے ڈرایکٹرز ، راجہ مظفر کشمیری، راجہ زاہد اختر خانزادہ،پاکستان امریکن ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جاوید اجمل، افتخار افتی، غلاموڑائچ، خالد بٹ، اے ڈی راجہ، نعیم چوہدری، غالب ملک، ،مبشر واڑائچ، امتیازرائے،راجہ صدف، مرزا تنویر، عابد بیگ، کشمیری خاتون رہنماغزالہ حبیب، جاگو ٹائمز گروپ آف پبلیکیشن کی صدر ڈاکٹرنسرین خانزادہ، جان بنگیش،قاضی مجیب، مجاہد نصیر، ندیماختر، ناصر ، سمیت متعدد مر وخواتین شامل تھے، مرحومہ کےایڈال ثواب کیلئے رسم قل انکی پاکستان میں واقع رہائش گاہگجرات میں انکے گاؤں چڑیاولہ میں اتوار کے روز ساڑھے گیارہ بجےرکھی گئی ہے، جبکہ عابد ملک پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیںدریں اثنا ڈیلس سے تعلق رکھنے والے اراکین کانگریس اور اسٹیٹرپرزینٹیٹوز نے بھی فون پر عابد ملک سے اظہار تعزیت کیا ہےجبکہ مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے رہنما سید فیاض حسن، ڈیلسپیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی۔قراقرم تھنکر فورم کے صدرسراج بٹ اور دیگر کئی رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں عابد ملککی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئےدعائے مغفرت کی ہے۔

Read More »

میں رہوں یا نہ رہوں قافلہ رواں رہے۔۔۔۔۔ آہ سراج بٹ

تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ اس کے ارادے پہاڑوں سے زیادہ مضبوط تھے گہرائی سمندر جیسی تھی, 10 ماہ قبل ہی اس کوکینسر کےموذی مرض نےجکڑا لیا تھا، جس کے بعد اس کی بدن کی قوت اور طاقت روبہ زوال ہوتیچلی جارہی تھی، وہ ارادوں کا مضبوط شخص تھا مگر  …

Read More »

امریکن مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے رہنما سید فیاض حسن نےٹیرنٹ کاؤنٹی ٹیکساس میں ڈسٹرکٹ کلرک کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

‎فورٹ ورتھ ٹیکساس( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) امریکن مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے رہنما سید فیاض حسن نےٹیرنٹ کاؤنٹی ٹیکساس میں ڈسٹرکٹ کلرک کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر میں اپنے حامیوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ اس موقع پر ٹیکساس اسٹیٹ کی ریاست میں اسمبلی …

Read More »

ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ممبر سراج بٹ انتقال کرگئے، پاکستان میں سپرخاک کردیا گیا، مکہ مسجد گارلینڈ میں قران خوانی منگل 12 اکتوبر کو ہوگی۔

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس پاکستانی کمیونٹی کی متحرک شخصیت ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ ، مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر قراقرم تھنکرز فورم کے صدر سراج بٹ آج پاکستان میں انتقال کر گئے وہ …

Read More »

ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ممبر سراج بٹ انتقال کرگئے، پاکستان میں سپرخاک کردیا گیا، مکہ مسجد گارلینڈ میں قران خوانی منگل 12 اکتوبر کو ہوگی۔

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس پاکستانی کمیونٹی کی متحرک شخصیت ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ ، مسلم ڈیموکریٹککاکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی ایڈوائزری کمیٹیکے ممبر قراقرم تھنکرز فورم کے صدر  سراج بٹ آج پاکستان میں انتقال کر گئے وہ اپنی فیملی …

Read More »

‎سندھ کی تباہی کے ذمہ دار سندھی حکمران ہیں، ایاز لطیف پلیجو

‎ہیوسٹن(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خانزادہ) قومی عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف سندھی قوم پرست سیاستدان ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ کو تباہ اور برباد کرنے میں65فیصد کردار سندھی حکمرانوں کا ہے، بلاول اور زرداری کیلئے سندھ ایک بزنس کی طرح ہے یہ بات انہوں نے ہیوسٹن میں ڈیمو …

Read More »

ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال آج ڈیلس کے اسپتال میں انتقال کرگئے

ڈیلس رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان میں ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال آج ڈیلس کے اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، انکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الرحمن (اسلامک ایسوسی ایشن آف کیرولٹن (IAC) میں ہوگی۔جبکہ انکی تدفین سہ پہر 3 بجے ریسٹ لینڈ مسلم قبرستان …

Read More »

پاکستانیوں کی نوجوان نسل امریکہ میں کافی ترقی کر رہی ہے، جنکو دیکھر فخر محسوس ہوتا ہے اسد مجید خان

(ہیوسٹن:(راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پاکستانی کہ تعلقات کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اہم اقدامات کر رہی ہے اور یہ کمیونٹی پاکستان کا بڑا اثاثہ ہے یہ بات …

Read More »