Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 11)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سینٹ اور کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے65 اراکین کو خطوط ارسال کر دئیے گئے جنگ جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کی گرفتاری پر امریکی تنظیم سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ حرکت میں آگئی پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ کی گرفتاری کا مقصد دیگر میڈیا مالکان کوپر دبائو ڈالنا ہے کہ وہ حکومتی پالیسی توڑیں،میر شکیل کی گرفتاری پاکستان میں جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے، امریکی انتظامیہ نوٹس لے

9/11ہو یا طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا پاکستانی میڈیا نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ،میڈیا جمہورتوں کا پروان چڑھاتا ہے اگر اس کا گلا دبا دیا جائے توجمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ سے)جنوبی ایشیائی ممالک میںجمہوریت …

Read More »

کشمیری،پاکستانی، کمیونٹی کی بلا تفریق مدد کی جائے گی،عابد ملک

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)وزیر آزاد جموں وکشمیر کے کوآرڈی نیٹر برائے نارتھ امریکہ عابد ملک نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے بیرون ملک کشمیریوں کو واپس لانے کی صورت میں کرونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر اسلام آباد میں ہی قرنطینہ مرکز میں منتقل کیا جائے گا،وہ …

Read More »

دی جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن اورسادو کی جانب سے ہیوسٹن، یولس اور بیڈ فورت شہر کے عملے کیلئے کرونا سے بچائو کے سامان کا عطیہ ہیوسٹن میں الائیز کی جانب سے شہریوں اور میونسپل وسرکاری عملہ کیلئے عطیات کی فراہمی وتقسیم پر خراج تحسین جاگو ٹائمز کے نائب صدر امیر مکھانی اور جاگو ٹائمز کے سی ای او راجہ زاہد نے سامان الائیز اور پولیس چیف کے حوالے لیا

ہیوسٹن (راجہ زاہد اختر خانزادہ )دی جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن اور سادو کی جانب سے سائوتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ (سادو)کے صدر امیر مکھانی اور بورڈ کے رکن راجہ زاہد خانزادہ نے سٹی آف ہیوسٹن کے زیر انتظام کام کرنے والے عملہ کے اراکین کو کرونا سے بچا کے …

Read More »

ریڈیو ہم ایف ایم کے میزبان عارف میمن حادثے میں جانبحق مرحوم انتہائی نفیس انسان تھے ،حادثہ کیسے ہوا یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا،ریحان صدیقی

ہیوسٹن(رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) ہیوسٹن کی کمیونٹی 106.1میں کے معروف ریڈیو ہوسٹ عارف میمن جنوب مغربی فری وے پر 18ویلر ٹرالر سے حادثہ میں جابحق ہوگئے عارف میمن کمیونٹی میں انتہائی مشہور تھے یہ حادثہ پیر کی دوپہر پیش آیا ، حکام کا کہنا ہے کہ میمن اپنے لیکسس …

Read More »

پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اہم ویب نار کا انعقاد ویبینار میں پاکستانی سمیت کئی ممالک میں صحافت کو در پیش چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ویبینار میں پاپا کے صدر خرم شہزاد، سینئر صحافیوں آفاق فاروقی، آصف علی بھٹی اور ثاقب السلام نے اظہار خیال کیا

واشنگٹن(جاگو ٹائمز نیوز)دنیا بھر میں صحافت کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، صحافی اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر اپنے فرائض کی ادائیگی کررہے ہیں، کورونا وائرس کی وبا کے دوران صحافی فرنٹ لائن کا کردار ادا کررہے ہیں،صحافیوں کو در پیش چیلنجز کے حوالے سے عالمی یوم آزادی صحافت …

Read More »

معر وف شاعر جاگو ٹائمز میں ہائیکو تحریر کرنیوالے سید اقبال حیدر چل بسے اقبال حیدر کو ریسٹ لینا قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کے انتقال پر کمیونٹی میں سوگ کمیونٹی تنظیموں ،سیاسی وسماجی رہنمائوں کا سید اقبال حیدر کو زبردست خراج تحسین اور دعائے مغفرت

ڈیلس(رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ)پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  ڈیلس کے معروف شاعر اور جاگو ٹائمز میں ہائیکو کے ذریعہ شاعری کے ذریعہ حالات حاضرہ پر لکھنے والے شاعر و ادیب جناب “سید اقبال حیدر” آج حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب انتقال کرگئے  مرحوم اردو گھر …

Read More »

پاکستان سینٹر میں مختلف فلاحی وسماجی تنظیموں کے اشتراک سے فوڈ پینٹری کا انعقاد

  پاکستان سینٹر میں مختلف فلاحی وسماجی تنظیموں کے اشتراک سے فوڈ پینٹری کا انعقاد  سینکڑوں افراد میں سامان کی تقسیم، سینٹر12بجے سے شام5بجے تک عوام کیلئے کھول دیا گیا ہیوسٹن (رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ)امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آباد …

Read More »

کرونا کے سبب ڈیلس میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیاجائیگا

  کرونا کے سبب ڈیلس میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیاجائیگا ہم کانفرنس میں شامل ہونیوالے تمام افراد کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے اپنے اخراجات پر یہاں آنیکا وعدہ کیا آفات خداوندی نے ایک موقع فراہم کیا ہے کہ اس دوران زیادہ لوگوں کو ہم …

Read More »

کرونا وائرس ،امریکی تاریخ میں پہلی بار Virtualافطار کا انعقاد

کرونا وائرس ،امریکی تاریخ میں پہلی بار Virtualافطار کا انعقاد سسٹر سٹی ایسوسی ایشنز، ISGH اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے منعقدہ افطار پارٹی منعقد کی گئی افطار ڈنر کا منفرد اندازمیں انعقاد میئر سلوسٹر ٹرنر کی خصوصی دلچسپی سے ممکن ہوا،سعید شیخ  ہم نے ثابت کیا کہ کرونا ہمارے …

Read More »

ٹیکساس کنگ کے مالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد بھٹی عباس پاکستان میں انتقال کرگئے، ڈیلس کی سیاسی سماجی مذہبی اور مقتدر شخصیات کا اظہار تعزیت

ٹیکساس کنگ کے مالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد بھٹی عباس پاکستان میں انتقالکرگئے، ڈیلس کی سیاسی سماجی مذہبی اور مقتدر شخصیات کا اظہار تعزیت ڈیلس: ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ٹیکساس کنگ ریسٹورنٹ اینڈ سپر مارکیٹ ارونگ اینڈ پلانو کےمالک خاور عباس اور حامد عباس کے …

Read More »