Home / جاگو ڈیلس نیوز / ریڈیو ہم ایف ایم کے میزبان عارف میمن حادثے میں جانبحق مرحوم انتہائی نفیس انسان تھے ،حادثہ کیسے ہوا یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا،ریحان صدیقی

ریڈیو ہم ایف ایم کے میزبان عارف میمن حادثے میں جانبحق مرحوم انتہائی نفیس انسان تھے ،حادثہ کیسے ہوا یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا،ریحان صدیقی

ہیوسٹن(رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) ہیوسٹن کی کمیونٹی 106.1میں کے معروف ریڈیو ہوسٹ عارف میمن جنوب مغربی فری وے پر 18ویلر ٹرالر سے حادثہ میں جابحق ہوگئے عارف میمن کمیونٹی میں انتہائی مشہور تھے یہ حادثہ پیر کی دوپہر پیش آیا ، حکام کا کہنا ہے کہ میمن اپنے لیکسس میں فری وے کے نیچے جا رہے تھے کی اچانک وہ وہاں کھڑے ٹالر سے ٹکراگئے ، عارف میمن جنوبی ایشین کمیونٹی کے اچھے دوست تھے  ریڈیو کی میزبان سامعہ کا کہنا ہے کہ انکو اپنے خاندان  سے بے حد پیار تھا کہ وہ اپنی دو خوبصورت بیٹیوں سے پیار کرتے تھے۔”  “انکا کہنا ہے  جنہوں نے بہت سارے دوست بنائے ، وہ ہمیشہ دوسروں کے لئے کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتے تھے ریڈیو اشٹیشن کے مالک ریحان صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ   انتہائی نفیس انسان تھے یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ میمون کی کار کو پہچاننے والے حادثے کا واقعہ کیسے ہوا ، لیکن ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اس کی تلاش کر رہے ہیں۔ عارف بھائی کی نماز جنازہ ہمزہ مسجد میں ادا کی گئی جسمیں کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت  کی۔)١اللہ پاک ان کی روح کو سلامتی عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صابرِ جمیل عطا کرے۔

Check Also

ٹیکساس، امریکہ کی سب سے ترقی یافتہ اور امیر ترین ریاست ہے، گورنر گریگ ایبٹ

رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎ڈیلس: ۔ ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *