Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 12)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

تعمیری بات نہیں کرسکتے تومنہ بند رکھیں، ہیوسٹن پولیس چیف ٹرمپ پر برس پڑے

امریکی شہر ہیوسٹن کے پولیس چیف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تمیز سکھادی، کہا کہ اگر آپ کوئی تعمیری بات نہیں کرسکتے تو اپنا منہ بند رکھیں۔ خیال رہے کہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں گزشتہ دنوں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری …

Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بار ورچوئل افطار کا انعقاد

ہیوسٹن: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) میئر ہیوسٹن سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ وبائی مرض کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سالانہ افطار ڈنر کو Virtual افطار میں تبدیل کیا۔ ہم نے اس افطار ڈنر کو ملتوی کرنے کے بجائے منظم اور منفرد انداز میں منعقد …

Read More »

میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزارمالیت کی اشیا پاکستانی نمائیندہ تنظیموں کے نمائیندوں نے میئر کو سپرد کردیں، میئر کا پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین

میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزارمالیت کی اشیا پاکستانی نمائیندہتنظیموں کے نمائیندوں نے میئر کو سپرد کردیں، میئر کا پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین ہیوسٹن( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی و فلاحیتنظیموں کے مشترکہ الائینس” ڈیزاسڑر فار ریلف …

Read More »

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس اور سادو کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہ کیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہکیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔ ہیوسٹن (اسٹاف رپورٹر ) ساؤتھ ایشیاء ڈیموکریسی واچ  (سادو) کے صدر جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشنکے نائب صدر امیر مکھانی اور کمیونٹی  نیوز …

Read More »

ہیوسٹن میں پاکستانی نمائیندہ فلاحی تنظیموں کی جانب سےکرونا متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ کا قیام پاکستانی قونصل جرنل کا خراج تحسین

ہیوسٹن میں پاکستانی نمائیندہ فلاحی تنظیموں کی جانب سےکرونا متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ کاقیام پاکستانی قونصل جرنل کا خراج تحسین ہیوسٹن (رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) امریکہ کی ریاست ٹیکسساس کے شہر ہیوسٹن میںجہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے  یہاں پر شہر میں مختلف سماجی اور فلاحیتنظیموں …

Read More »

فورٹ ورتھ ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژاد امریکی قتل کردیا گیا

فورٹ ورتھ  ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژادامریکی قتل کردیا گیا رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس :  فورٹ ورتھ  ٹیکساس کے شہر میں واقع گیس  اسٹیشن پر ڈکیتی  کی واردات کے دورانپاکستانی نژاد امریکی قتل،  ملنے  والی تفصیلات کے مطابق آج صبح  …

Read More »

پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے

    پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے ‎ڈیلس ؛ ( رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ) پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  ڈیلس کے معروفشاعر اور جاگو ٹائمز میں ہائیکو کے ذریعہ …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ سریز * میرے پاس تم ہو * کی مرکزی کاسٹ کے ہمراہ امریکہ بھر میں سن گلو اور اے زی انٹرٹنٹمنٹ کی جانب سے کامیاب شوز،کمیونٹی کی بھرپور شرکت

پاکستانی ڈرامہ سریز * میرے پاس تم ہو * کی مرکزی کاسٹ کے ہمراہ امریکہ بھر میں سن گلو اور اے ازی انٹرٹنٹمنٹ کی جانب سے کامیاب شوز،کمیونٹی کی بھرپور شرکت ‎ٹیکساس (رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ‎پاکستان سے نشر ہونے والی سپر ہٹ ٹی وی ڈرامہ سریز …

Read More »

ڈیلس میں پاکستان سوسائیٹی کی جانب سے یوم پاکستان میلہ21 مارچ کو منعقد کرنے کا اعلان۔

ڈیلس میں پاکستان سوسائیٹی کی جانب سے یوم پاکستان میلہ21 مارچ کو منعقد کرنے کا اعلان۔ ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان سوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس ( پی ایس این ٹی) کا اجلاس زیر صدارت صدر سوسائیٹعابد ملک یہاں فورٹ ورتھ شہر میں واقع دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

ڈیلس میں کانگریس کی رکن ایڈی برنیس جانس کی جانب سے ہالی ڈے پارٹی کا انعقاد،بڑی تعدادمیں رہنمائوں کی شرکت

ڈیلس میں کانگریس کی رکن ایڈی برنیس جانس کی جانب سے ہالی ڈے پارٹی کا انعقاد،بڑی تعدادمیں رہنمائوں کی شرکت مسلم ڈیمو کریٹک کاکس کے رہنمائوں کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر کانگریس وومین سے کردار ادا کرنے کی اپیل انسانی حقوق کی پامالی کے …

Read More »