Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 16)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

حکومت سکھ یاتریوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظامات کررہی ہے،زلفی بخاری

ہیوسٹن)راجہ زاہد اختر خانزادہ)حکومت پاکستان سکھوں کے روحانی پیشوا گرو نانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر بیرون ملک سے آنے والے سکھ یاتریوں کو سفری اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظامات کررہی ہے یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ہیومین ریسورسس ڈیوپلمینٹ …

Read More »

وزیر اعظم پاکستان کے دورہ امریکہ سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری بخاری کی سید جاوید انور سے ملاقات

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے مشیر سید ذوالفقار(عرف سید زلفی بخاری) نے ہیوسٹن میں آئل بزنس ٹائیکون اور مڈلینڈ انرجی کے مالک سید جاوید انور سے وزیر اعظم پاکستان کے دورۂ امریکہ سے متعلق بات چیت کی اور ان کے متوقع پروگراموں کو حتمی شکل دی، …

Read More »

پاک امریکہ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں،پاکستانی تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، اسد مجید

ہیوسٹن(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے امریکیوں کوپاکستان کا دورہ کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووہ نئے تبدیل شدہ پاکستان کے دورہ کا تجربہ ضرور کریں، جہاں سیکورٹی کی صورتحال قابل رشک حد تک بہتر ہوئی ہے، اب پاکستان میں منظم(باقی صفحہ7بقیہ …

Read More »

ہیوسٹن کثیرالاقوامی شناخت کا حامل شہر ہے،رمضان میں مساجد کیلئے خصوصی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے، میئر سلوسٹرٹرنڑ

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)میئر ہیوسٹن سلوسٹر ٹرنر نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیوسٹن کثیر الاقوامی شناخت کا حامل امریکہ کا منفرد شہر ہے اور آج یہ عظیم رمضان افطار ڈنر اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے کہ ہر رنگ ونسل اور مذہب وثقافت کے …

Read More »

‎امریکہ نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں امگرینٹ اور نان امگرینٹ ویزوں کے خواہشمند بھی متاثرین میں شامل ، حکومت فوری مسئلہ حل کرے امریکی پاکستانیوں میں تشویش۔

‎واشنگٹن (جاگو نیوز ) امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے ڈی پورٹ ہونے والے اپنے شہریوں کو واپس نہ لینے کی پاداش میں پاکستان پرنئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں ہیں ۔ امریکہ کی جانب سے اس سے قبل دنیا کے نو ممالک …

Read More »

‎مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی کے زیر اہتمام ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد

مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی  کے زیر اہتمام  ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد ڈیلس(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خان زادہ)اسلامک ایسوسی ایشن آف نارتھ ٹیکساس اور مسلم امریکن چیمبر آف کامرس کے تعاون سے آئی اے این ٹی ہال  میں ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم …

Read More »

‎حبیب یونیورسٹی فاؤنڈیشن امریکا چیپٹر اور دھانانی فیملی کی جانب سے ہیوسٹن میں مشترکہ فنڈریزنگ گالا کا انعقاد

حبیب یونیورسٹی فاؤنڈیشن امریکا چیپٹر اور دھانانی فیملی کی جانب سے ہیوسٹن مشترکہ فنڈریزنگ گالا کا انعقاد  ہیوسٹن( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف اور بااثر شخصیات نے حبیب یونیورسٹی فاؤنڈیشن اور شوکت دھانانی کی مشترکہ فنڈریزنگ مہم کو نہ صرف سراہا بلکہ اپنے مکمل تعاون …

Read More »

‎پاکستان سوسائٹی کی جانب سے یوم پاکستان کی رنگارنگ تقریب قونصل جرنل، امریکی رکن کانگریس سمیت سینکڑوں پاکستانیوں کی شرکت

پاکستان سوسائٹی کی جانب سے یوم پاکستان کی رنگارنگ تقریب قونصل جرنل، امریکی رکن کانگریس  سمیت سینکڑوں پاکستانیوں کی شرکت  ڈیلس:  ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) بیرون ملک بسنے والے پاکستانی یوم پاکستان اور آزادِیٌ پاکستان کی خوشیاں ہرسال منانے کیلئے بے تاب رہتے ہیں، ڈیلس میں پاکستانیوں کی …

Read More »

ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے کینڈی میموریل کے قریب شہدائے نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی۔

ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے کینڈی میموریل کے قریب شہدائے نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی۔ ڈیلس:رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ  نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں سے اظہار یکجہی کیلیئے ڈیلس جسٹس اینڈ پیس سینٹر کی جانب سے ایک اجتماع …

Read More »