Home / جاگو پاکستان (page 1630)

جاگو پاکستان

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے زلمی خلیل زاد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف وزری کی گئی جس پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کئی چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا ایف 16 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بے نقاب ہو گیا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا مگ21 کو گرائے جانے سے پہلے ایف 16 کو نشانہ بنانے کا دعوٰی بےنقاب ہو گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مگ 21 …

Read More »

پاکستان عمران خان کے ہاتھوں میں غیر محفوظ ہے: سعد رفیق

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان نالائق منیجرز کے ہاتھ آگیا ہے، جو ان کو لیکر آئے ہیں، وہ سب اب پچھتا رہے ہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک کی باگ ڈور …

Read More »

عارف والا کے محمد فیاض کو جہاز واپس مل گیا

پنجاب کے ضلع پاک پتن کے علاقے عارف والا کے رہائشی محمد فیاض کو اس کا بنایا ہوا جہاز واپس کر دیا گیا۔ محمد فیاض کو31 مارچ کواس کا اپنا بنایا ہواجہاز اڑانے کی کوشش کرنے پر پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کا جہاز بھی قبضے …

Read More »

عوام تیار ہو جائیں، حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام تیار ہو جائیں، حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آ گیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں نے کہا تھا ہمیں ان …

Read More »

ذوالفقار بھٹو کی 40 ویں برسی پر پی پی رہنماؤں کا بانی قائد کو خراج عقیدت

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 40ویں برسی منائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں گڑھی خدا بخش میں جلسے کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں پارٹی رہنماؤں کی جانب سے اپنے بانی قائد کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا …

Read More »

18 ویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو ایک لات مار کر حکومت ختم کر دوں گا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے …

Read More »

عظیم ملک بننے کا خواب تعلیم کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کا اصل تحفظ تعلیم سے ہی ممکن ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج بہت خوش ہوں کہ ہم حیدرآباد یونیورسٹی …

Read More »

ٹرینوں کی آمد و رفت کا نظام درہم برہم، ٹرینیں 20 گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی: رحیم یارخان کے قریب دو روز قبل مال گاڑی کے حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرینیں 20 گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہیں۔ ڈاؤن ٹریک پر پیر کے روز مال گاڑی کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں جس کے …

Read More »