Home / جاگو پاکستان (page 1600)

جاگو پاکستان

چینیوں سے شادیاں، عیسائیت کے جعلی سرٹیفکیٹس دینے کا انکشاف

لاہور:  چینی لڑکوں سے شادیوں کے معاملہ میں ایف آئی اے نے عیسائیت کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے والے پادریوں کے خلاف کارروائی روک دی۔ ایف آئی اے نے چینی لڑکوں سے پاکستانی لڑکیوں کی شادیوں کے معاملات کی چھان بین کی تو معلوم ہوا کہ چینی باشندوں کو عیسائیت …

Read More »

بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہنا تنقید نہیں توہین ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد:  دینی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہنا تنقید نہیں توہین ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہنا تنقید نہیں توہین ہے لہٰذا الزام لگانے والے کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی وزیراعظم کا خصوصی خط لے کر کویت پہنچ گئے

اسلام آباد:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پرکویت پہنچ گئے۔ کویت ہوائی اڈے پرکویت کے ڈپٹی اسسٹنٹ وزیرخارجہ برائے ایشیاء امور صالم الحمدان، پاکستان میں کویت کے سفیرنثارمطہری، پاکستانی سفیر غلام دستگیراورسفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ کویت روانگی سے قبل میڈیا سی گفتگوکرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود …

Read More »

وزیراعظم عمران خان او آئی سی کانفرنس میں شرکت کیلیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ بن محمد سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے، اوآئی سی سربراہ اجلاس 30 اور …

Read More »

قبائلیوں کے مسائل وہاں کے عوام کی مشاورت سے حل کریں گے، وزیراعظم

پشاور:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلیوں کے مسائل قبائلی عوام کی مشاورت سے حل کریں گے اور نیا قبائلی نظام  پرانے نظام کے ساتھ چلے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبر پختونخواہ صوبائی کابینہ سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام نے دہشت گردی …

Read More »

افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے، فواد چوہدری

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری جیسے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کے صرف 2 فیصلوں کے نتیجے میں وکیلوں کو 100 …

Read More »

پانچ دن کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلے میں 6 سال لگ گئے

لاہور کی عدالت نے انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگتے ہوئے 6 سال میں پانچ دن کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں پان فروش جمشید اقبال کو 2013 میں رمضان احترام آرڈیننس کے تحت اسپیشل مجسٹریٹ نے موقع پر پانچ دن قید کی سزا …

Read More »

آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر غور

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری رات گئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کی رہائش …

Read More »

بلاول نے صلح کر لی جس پر لاہور والے جلتے ہیں، شیخ رشید

 لاہور:  وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے ان سے صلح کرلی ہے جس پر لاہور والے جلتے ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، ہم چاہتے تو …

Read More »

اسامہ قمر کائرہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

لالہ موسیٰ:  پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گجرات کے شہر لالہ موسیٰ میں اسامہ قمر کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین آبائی قبرستان نوگزہ میں …

Read More »