Home / جاگو پاکستان (page 1620)

جاگو پاکستان

سپریم کورٹ: شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر اعتراضات کو کالعدم قرار دے کر درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلےکی روشنی میں برطرفی کیا گیا اور انہوں نے اپنی برطرف سپریم …

Read More »

صدر نے ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 172 شخصیات کواعلیٰ سول اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، سابق ٹیسٹ کرکٹرز وسیم اکرم اور وقار یونس، معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور فلم اسٹار ریما خان سمیت سینکڑوں شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔ سول ایوارڈز دینے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نوعمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نو عمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ دو ہندو لڑکیوں کو سندھ سے اغوا کر کے رحیم یار خان منتقل کیا گیا …

Read More »

بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا: وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستانی پارلیمنٹ …

Read More »

فواد چوہدری کا پاکستانی معاملات میں مداخلت پر بھارتی وزیرخارجہ کو کرارا جواب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے، یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے، یہاں اقلیتوں کو مساوی …

Read More »

بلاول اور پی پی کا اصل مسئلہ جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی ہے: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور ان کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اصل مسئلہ جعلی اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کو بھارتی رویے کے خلاف ٹرین مارچ کرنا چاہیے، ابو …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا 26 مارچ کے بجائے کل نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 26 مارچ کے بجائے کل قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمبائن انوسٹی گیشن ٹیم (سی آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق نیب نے مراد علی شاہ کی ایک دن پہلے پیشی کی درخواست منظور کرلی جس کے بعد وہ …

Read More »

ملک میں جھاڑو پھرکر رہے گا، اب چور رہے گا یا چوکیدار: شیخ رشید

نوشہرہ: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جون سے پہلے ملک میں چھاڑو پھر کر رہے گا اور اب چور رہے گا یا چوکیدار۔  خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں درگئی سفاری ٹرین کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ …

Read More »

ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے کینڈی میموریل کے قریب شہدائے نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی۔

ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے کینڈی میموریل کے قریب شہدائے نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی۔ ڈیلس:رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ  نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں سے اظہار یکجہی کیلیئے ڈیلس جسٹس اینڈ پیس سینٹر کی جانب سے ایک اجتماع …

Read More »

نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

اسلام آباد: نیوزی لینڈ حکام نے گزشتہ روز مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق شہید پاکستانیوں میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم راشد اور ان کے …

Read More »