Home / جاگو پاکستان (page 1619)

جاگو پاکستان

جس چور نے تحفظ حاصل کرنا ہے وہ پی ٹی آئی میں چلا جائے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ کرپٹ لوگ اس وقت وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں اور جس چور نے پروٹیکشن حاصل کرنا ہے وہ پی ٹی آئی میں چلا جائے اسے نیب سمیت کوئی نہیں پوچھے گا۔ اسلام آباد میڈیا سے گفتگو …

Read More »

‘اپوزیشن کی گرفتاریوں سے نالائق اعظم خود کو نہیں بچا سکتا’

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتار پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گرفتاریوں سے نالائق اعظم خود کو نہیں بچا سکتا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے …

Read More »

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی تذکرہ …

Read More »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج شام 5 بجے اقتصادی سروے پیش کریں گے

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج شام 5 بجے اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے سے متعلق جیو کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق مجموعی معاشی ترقی کا ہدف 6.2 فیصد رکھا گیا تھا تاہم یہ 3.3 فیصد رہی جبکہ عمومی حکومتی خدمات نے 7.2 فیصد کا ہدف …

Read More »

‘عمران خان کو جھوٹ بولنے کی مہارت ہے، پارلیمنٹ میں آ کر لائیو جھوٹ بولا کریں’

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے پیغام پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کو جب بھی بڑے جھوٹ کا ریکارڈ بنانا ہوتا ہے تو آپ ریکارڈ کرا کر پیغام دیتے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ …

Read More »

قائد حزب اختلاف کا آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری …

Read More »

چیف جسٹس کے حکم پر شاہ رخ جتوئی لانڈھی جیل سے ڈیتھ سیل منتقل

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر لانڈھی جیل انتظامیہ نے شاہ  زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سینٹرل جیل کے ڈیتھ سیل منتقل کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لانڈھی جیل کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا جب کہ چیف …

Read More »

آصف زرداری پر کیسز سیاسی ہیں، پی پی اپنا ایجنڈا نہیں چھوڑے گی: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ آصف زرداری پر کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے اور اس کا مقصد ہماری قیادت کو ہراساں کرنا ہے لیکن پیپلزپارٹی اپنے ایجنڈے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عدالت …

Read More »

شہباز شریف کا واپسی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنی وطن واپسی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن گئے تھے جہاں سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ …

Read More »

پی آئی اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

پی آئی  اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے اس وقت بال بال بچ گیا جب ایک خاتون مسافر نے مانچسٹر ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے کا ہنگامی حالت میں استعمال ہونے والا  دروازہ کھول دیا۔ مانچسٹر ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ رن وے پر کھڑا ہوا …

Read More »