Home / جاگو پاکستان (page 1590)

جاگو پاکستان

بشکک: وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات

بشکک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سی پیک حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی …

Read More »

سی ویو پر گو کارٹ گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، ساحل پر گوکارٹ پر پابندی عائد

کراچی کے ساحلی مقام سی ویو پر چلنے والی گو کارٹ گاڑی کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جس کے بعد سی ویو پر چلنے والی گاڑیوں پر فی الوقت پابندی عائد کردی گئی۔ گزشتہ رات سی ویو پر  10 سالہ بچے کی ہلاکت کا واقعہ گو کارٹ گاڑی کی …

Read More »

خیبر پختونخوا سے ایک اور پولیو کیس کی تصدیق

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بچے کا تعلق شانگلہ کے علاقہ نصرت خیل سے ہے، متاثرہ بچے کو پولیو سے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے کرغزستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی عثمان ڈار بھی کرغزستان پہنچے ہیں۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکک روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود …

Read More »

حکومت کا کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا سربراہ آئندہ ہفتے مقرر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کرپشن کی تحقیقات کےلیے کمیشن کے سربراہ کی تقرری آئندہ ہفتے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نےکہا کہ وزیراعظم کے احساسات کی ترجمانی بجٹ میں ہوئی، بجٹ میں ترجیحات رکھی گئیں، بجٹ میں کچھ کڑوی گولیاں …

Read More »

(ن) لیگ کا حکومت کو نواز دور کی کرپشن سامنے لانے کا چیلنج

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ہے، وہ ملکی اداروں کو استعمال کریں اور بتائیں کہ نواز شریف کے دور میں کون سی کرپشن ہوئی۔ اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

جسٹس فائز کیخلاف حکومتی ریفرنس: افتخار چوہدری کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔  سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس کی سماعت کل ہونا ہے جب کہ سپریم کورٹ …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ نہیں پتہ، سب وزیرداخلہ کرا رہا ہے: آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے اپنی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ نہیں پتہ، سب وزیر داخلہ کرا رہا ہے۔ احتساب عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ گرفتاری تیسری دنیا کے ملکوں میں سیاست …

Read More »

آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

کراچی: پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف جیالوں نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع کردیے ۔ قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر آصف زرداری کو گزشتہ روز گرفتار کیا جس کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے …

Read More »

عبوری ضمانت میں توسیع مسترد، نیب نے حمزہ شہباز کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثے، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست …

Read More »