Home / جاگو پاکستان (page 1580)

جاگو پاکستان

پارک لین کیس: آصف زرداری کے ریمانڈ میں 15 جولائی تک توسیع

اسلام آباد: جعلی اکاؤںٹس کیس کے ضمنی ریفرنس پارک لین ڈیفالٹ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ریمانڈ میں 15 جولائی تک کے لیے توسیع کردی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آصف زرداری کو پارک لین کیس میں ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت کے جج ارشد …

Read More »

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم امور زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن) …

Read More »

آرمی چیف سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کی بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور تربیتی تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روسی کی بری فوج کے سربراہ سے ملاقات …

Read More »

ن لیگ اور پی پی والے نیب ختم نہ کرنے کے نتائج بھگت رہے ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنے کا کہا تھا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور آج دونوں جماعتیں بھگت رہی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان، زرداری اور شہبازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ممبران قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 10 کروڑ 82 لاکھ روپے مالیت کی پراپرٹی اور رقم ظاہر کی، وزیراعظم نے ورثے اور تحفے میں …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپورکا جسمانی ریمانڈ کے دوران بیان موصول

کراچی: جعلی اکاونٹس کیس میں جسمانی ریمانڈ کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کا  حاصل کر لیا۔ جیو نیوز کو موصول بیان کی کاپی کے مطابق نیب نے فریال تالپور سے سوال پوچھا کہ کیا آپ نے جعلی اکاؤنٹس سے 3 کروڑ روپے لےکر اویس …

Read More »

سعودی عرب کا پاکستان کو آج سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو آج سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کو آج سے ماہانہ 275 ملین ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے گا اور سعودی عرب 3 سال تک پاکستان کو 9 ارب 90 کروڑ ڈالر …

Read More »

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری میں براہ راست وزیراعظم کا ہاتھ ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کا الزام وزیراعظم عمران خان پر عائد کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور جاتے …

Read More »

لاہور میں بچوں نے رو رو کر عدالتی حکم تبدیل کرادیا

لاہور ہائیکورٹ میں بچوں نے رو رو کر عدالتی حکم تبدیل کرادیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس اسجد جاوید گورال نے قوت گویائی سے محروم روبینہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار خاتون کا مؤقف تھا کہ اس کی شوہر تجمل سے ناراضی ہے لہٰذا استدعا ہےکہ عدالت …

Read More »

گاڑی مالکان کو بڑا دھچکا، ٹیکسز میں 600 فیصد تک اضافہ

نئے مالی سال کے آغاز کے موقع پر گاڑی مالکان کو ود ہولڈنگ ٹیکسز کی مد میں 600 فیصد تک اضافے کا بڑا دھچکا لگا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ سے حاصل اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیسوں میں تبدیلیوں کا …

Read More »