Home / جاگو پاکستان (page 1550)

جاگو پاکستان

عمران خان،محمدبن سلمان ملاقات:دورہ سعودی عرب کااعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے مشرق وسطی کے تنازعات سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر زور دیا۔ اعلامیے کے مطابق سیاحت کے فروغ سے متعلق سعودی ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے …

Read More »

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں سفیر تعینات

وفاقی حکومت کی جانب سے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا گیا ہے۔ ہفتہ کے روز وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریوں کی منظوری دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل سمیت 21 سینیر افسران کو اہم ممالک میں سفیر …

Read More »

پشاور:ہوائی فائرنگ کرنیوالی خاتون نےضمانت قبل ازگرفتاری کرلی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرلیا۔ خاتون کی سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے مذکورہ خاتون کی تلاش شروع کردی۔ گرفتاری سے بچنے کیلئے خاتون صبا جعفر …

Read More »

نواز شریف کو امریکا لے جانے کا فیصلہ ہوا ہے،ذاتی معالج

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق کوئی ٹائم فریم نہیں ديا جاسکتا، سابق وزيراعظم کی بيماری کی تشخیص ابھی تک نہیں ہوسکی، امریکا لے جانے کا فيصلہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عدنان کا مزید کہنا تھا کہ پلیٹ لیٹس کم …

Read More »

عدالت کی آغا سراج درانی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی ہدایت

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی عدالت عالیہ کے جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں دو رکنی …

Read More »

کراچی کے وکلا کی بھی ڈاکٹروں پر ‘حملے’ کی دھمکی

لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں مبینہ طور پر وکلا کے حملے کے بعد کراچی کے کچھ وکلا نے دوبارہ ڈاکٹروں پر حملے کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیرگردش ایک ویڈیو میں کالے کوٹ میں موجود ایک شخص کو کہتے ہوئے …

Read More »

’نیب سے پلی بارگین نہ کی تو بلاول کی سیاست ختم ہو جائے گی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ مریم نواز، فریال تالپور اور آصف علی زرداری کو ملک سے باہر جاتا ہوا نہیں دیکھ رہے جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پلی بارگین نہ کی تو بلاول بھٹو کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ …

Read More »

پنجاب حکومت کا ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کے تحفظ کا بل لانے کا فیصلہ

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے بل لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 11 دسمبر کے واقعے کے بعد وزیراعظم عمران …

Read More »

پی آئی سی واقعہ افسوسناک، جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں پیش آنے والے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ اسلام آباد میں فوری اور سستے انصاف کی فراہمی سے متعلق قومی …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ: پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت روکنے کیلئے ایک اور درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں زیر سماعت سنگین غداری کیس کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کارروائی کو روکنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ پرویز مشرف کے وکلا خواجہ طارق رحیم اور اظہر صدیق نے لاہور ہائی کورٹ میں …

Read More »