Home / جاگو پاکستان (page 1610)

جاگو پاکستان

پنجاب حکومت کا نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی تجویز پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کو آج کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ …

Read More »

جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج

کراچی: میڈیا ہاؤسز اور مختلف اداروں سے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی میدان میں آگئی اور ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا آغاز کردیا گیا۔ ایک روز قبل کراچی کے احتجاجی کیمپ اور دھرنے میں صحافتی تنظیموں، ٹریڈ یونینز، سول سوسائٹی، …

Read More »

وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ‘جب تک عثمان بزدار پر عمران خان …

Read More »

ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔

  ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔  رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ  سندھ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں پر تشویش، اقوام متحدہ، کینڈین پارلیمنٹ، امریکی کانگریس اور جینوا کا دروازہ کھٹکھٹارہے ہیں۔ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا شہبازشریف کی ضمانت کی درخواستوں پر روزانہ سماعت کا فیصلہ

لاہور: ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی ضمانت کی درخواستوں پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے دائر درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔ شہبازشریف کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ پیراگون …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران فاروق کیس روکنے کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل روکنے کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ایف آئی اے کی درخواست …

Read More »

پنجاب پولیس کے آئی جی ہاتھ ملاتے رہ گئے اور عثمان بزدار پلٹ کر چل دیے

ملتان میں ہونے والی پولیس کی ایک پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے ہاتھ ہی نہ ملایا اور آئی جی امجد جاوید سلیمی کا مصافحے کے لیے بڑھا ہوا ہاتھ، بڑھا ہوا ہی رہ گیا۔ آئی جی پنجاب کا مصافحے …

Read More »

چینی قونصلیٹ حملے کا مرکزی سہولت کار شارجہ سے گرفتار

کراچی میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس کے مرکزی سہولت کار کو شارجہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ قائم مقام ایڈیشنل آئی جی محکمہ انسداد دہشتگردی عبداللہ شیخ کے مطابق چینی قونصلیٹ پر حملے کے وقت سہولت کار شہر میں موجود تھا۔ قائم مقام ایڈیشنل آئی جی عبداللہ شیخ کے مطابق ملزم کوحملے کیلئے …

Read More »

18ويں ترمیم کیلئے لانگ مارچ کرنے کو بھی تیار ہیں: بلاول بھٹو

خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ اٹھارہويں آئینی ترمیم پرآنچ بھی نہيں آنے دیں گے اور ضروت پڑھنے پر اس کے لیے لانگ مارچ کرنے کو بھی تیار ہیں۔ ضلع خیرپور کے علاقے گمبٹ میں میڈیکل کالج کے افتتاح کے موقع پر …

Read More »

لورالائی: ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 9 اہلکار شہید

کوئٹہ: لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں حملے میں 9 پولیس اہلکار شہید  اور 21 افراد زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی فائرنگ سے 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ لورالائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر پر حملہ تین سے …

Read More »