Home / جاگو پاکستان (page 1611)

جاگو پاکستان

چیئرمین نیب نے شہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ کردیے

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کی نیب طلبی کے نوٹس منسوخ کردیے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا اور بیورو میں جاری انکوائریز پر پیش رفت کا جائزہ  لیا۔ …

Read More »

کراچی: تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار، پولیس

کراچی: پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تیسر ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں عبداللہ عرف حمزہ، وسیم، نوید، وقار اور مدثر شامل ہیں جب کہ ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ، …

Read More »

اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا: شاہ محمود قریشی

ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے …

Read More »

بی آر ٹی کی تکمیل تک ملازمین کی تمام چھٹیاں منسوخ

پشاور: خیبرپختونخوا کے میگا بس منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل میں تاخیر پر صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور اب منصوبے کی تکمیل تک تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔  ترجمان بی آر ٹی کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے قبل کوئی بھی پشاور ڈیولپمنٹ …

Read More »

ملک میں کرپشن کی ماڈرن داغ بیل شریف خاندان نے رکھی: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کی ماڈرن داغ بیل شریف خاندان نے رکھی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر مملکت حماد اظہر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اپوزیشن کیخلاف پریس کانفرنس کرتی ہے: ن لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہنا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے اپوزیشن کے خلاف پریس کانفرنس کرتی ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا …

Read More »

کراچی: پیراورمنگل کو تیزگرد آلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو شہر قائد میں تیزگرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔  ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ایران میں بننے والا سسٹم کل سے کراچی میں اثرات دکھائے گا جس کے باعث پیر اور منگل کو …

Read More »

ہزار گنجی دھماکا: خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا ڈی این اے کیلئے بھجوا دیے گئے

کوئٹہ: ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء ڈی این اے کے لیے بھجوا دیے گئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء ڈی این کے لیے بھجوائے گئے ہیں …

Read More »

قومی سلامتی کی معمولی خلاف ورزی پر بھی بھرپور جواب دیا جائے گا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کی معمولی خلاف ورزی پر بھی بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 139 پی ایم اے لانگ کورس، …

Read More »

نیب اور نیازی کے گٹھ جوڑ میں ملک تباہ نہ ہو جائے: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نیب اور نیازی کے گٹھ جوڑ میں ملک تباہ نہ ہو جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے پرانے کیس میں …

Read More »