Home / جاگو پاکستان (page 1612)

جاگو پاکستان

پاپڑ والے نے حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ ڈالرز بھیجے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک پاپڑ والے نے دبئی سے حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ ڈالرز منتقل کیے۔ کھیوڑا میں دوستی اسپورٹس فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے …

Read More »

دھابیجی ایکسپریس افتتاح کے چند ماہ بعد ہی بند

کراچی سے دھابیجی جانے والی ‘دھابیجی ایکسپریس’ افتتاح کے چند ماہ بعد ہی بند کردی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے 31 اکتوبر 2018 کو دھابیجی ایکسپریس کا افتتاح کیا تھا جس کے حوالے سے ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مالی خسارے کے باعث دھابیجی ایکسپریس کو بند کردیا …

Read More »

ن لیگ کے حنیف عباسی کیمپ جیل لاہور سے رہا

لاہور: ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس …

Read More »

ماڈل اقراء سعید کی موت نشے کی زیادتی سے ہونے کا انکشاف

لاہور: کراچی سے تعلق رکھنے والی ماڈل اقراء سعید کی پراسرار موت سے متعلق ماڈل کے موبائل فون سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ لاہور پولیس کے مطابق 22 سالہ ماڈل اقراء سعید کے موبائل سے انکشاف ہوا کہ وہ لاہور میں حسن بٹ، عثمان اور عمر نام کے افراد کے …

Read More »

کوئلے سے بجلی بنانا ایٹم بم بنانے سےکم نہیں ہے: وزیراعلیٰ سندھ

تھرپارکر: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ کوئلے سے بجلی بنانا ایٹم بم بنانے سےکم نہیں ہے جب کہ ہم چاہتے تو ان 700 ملین ڈالرز سے سڑکیں اور میٹرو بناسکتے تھے۔ تھرکول میں پاور پلانٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا …

Read More »

تھرکول منصوبہ گڈ گورننس کی بہترین مثال ہے: بلاول

تھرپارکر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول منصوبے کو گڈگورننس کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہاہےکہ باقی سب باتیں کرتے ہیں لیکن ہم نے کرکے دکھایا، یہ ہوتا ہے نیا پاکستان اور یہ ہوتے ہیں میگا پراجیکٹ۔ تھرپارکر میں تھرکول پاور پلانٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب …

Read More »

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: ہائیکورٹ نےحمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں …

Read More »

پرانے جوتے کی تلاش، 3 بچے موت کی وادی میں چلے گئے

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نصرت بھٹو کالونی کے قریب گندے پانی میں گرنے والی چپل اٹھانے کی کوشش میں تین بچے سیوریج نالے میں گر کر جاں بحق ہو گئے جب کہ چوتھا بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ پولیس کے مطابق گلیوں میں پلاسٹک کی …

Read More »

وزیراعظم کی 3 ماہ بعد سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے 3 ماہ بعد سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مقتول خلیل …

Read More »