Home / جاگو پاکستان (page 1613)

جاگو پاکستان

وزیراعظم کی منظوری سے وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کردیےگئے۔ جیونیوز کے مطابق گریڈ 21 کے میاں وحید الدین کو اسپیشل سیکریٹری داخلہ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ گریڈ21 کے افضل لطیف کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ …

Read More »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں بولان کے علاقے بھاگ میں تیز بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف فوری ایکشن سے پتہ چلتا ہے فورسز الرٹ ہیں: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں دہشت گردوں کے خلاف فوری ایکشن سے پتہ چلتا ہے کہ  فورسز الرٹ ہیں۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے حیات آباد کے ایک گھر میں پناہ لی تھی …

Read More »

کراچی: پیراورمنگل کو تیزگرد آلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو شہر قائد میں تیزگرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔  ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ایران میں بننے والا سسٹم کل سے کراچی میں اثرات دکھائے گا جس کے باعث پیر اور منگل کو …

Read More »

کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں، مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 86 زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواؤں کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں 2 بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز جھکڑ چلنے سے مختلف علاقوں میں دیواریں، چھتیں، کھمبے اور درخت گرنے …

Read More »

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے حمزہ شہباز کو آج طلب کر رکھا ہے، اس موقع پر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ نیب حمزہ شہباز کے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر کیلئے اہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں قائم مقام صدر بننے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے کے خلاف دائر درخواست پر 14 فروری کو محفوظ کردہ فیصلہ …

Read More »

چیئرمین نیب نے شہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ کردیے

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کی نیب طلبی کے نوٹس منسوخ کردیے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا اور بیورو میں جاری انکوائریز پر پیش رفت کا جائزہ  لیا۔ …

Read More »

کراچی: تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار، پولیس

کراچی: پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تیسر ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں عبداللہ عرف حمزہ، وسیم، نوید، وقار اور مدثر شامل ہیں جب کہ ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ، …

Read More »

اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا: شاہ محمود قریشی

ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے …

Read More »