Home / جاگو پاکستان (page 1615)

جاگو پاکستان

شہباز شریف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کی جانب سے اپنے وکلاء اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز کی وساطت سے لاہور …

Read More »

نیب کا جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے …

Read More »

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی سربراہ کی آج حتمی رپورٹ دینے سے معذرت

لاہور: ساہیوال واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سربراہ سید اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے واقعے کی حتمی رپورٹ آج شام 5 بجے تک دینا ممکن نہیں۔ جے آئی ٹی سربراہ نے ممبران کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا …

Read More »

پاکستانی سمندر میں دوسرا آبی بگولہ ریکارڈ

کراچی: گھوڑہ باڑی ساحل کے قریب گذشتہ روز آبی بگولہ نظر آیا، جو پاکستانی سمندر میں ریکارڈ کیا جانے والا دوسرا بگولہ ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے ترجمان کے مطابق یہ سمندری بگولہ گھوڑہ باڑی ساحل سے 57 کلومیٹر دور سمندر میں 21 جنوری کو …

Read More »

کل کا دن اہم، اقتصادی ویژن عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حکومت اپنا اقتصادی ویژن دے رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کل کے دن کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات

دوحہ: وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ملاقات میں پاک قطر دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت اور سرماریہ کاری کے امور پر بات چیت کی گئی۔ امیر قطر نے وزیراعظم عمران خان کے …

Read More »

شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقامی وکیل ریاض حنیف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے تقرر کو چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست …

Read More »

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا

ابوظبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق ابو ظبی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کی جانب سے گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کیے جب کہ یو اے ای کی طرف سے ابوظبی ڈیولپمنٹ …

Read More »

پشاورکے قریب فورسز کے آپریشن میں مشتبہ دہشتگرد گرفتار: آئی ایس پی آر

پشاور: سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس …

Read More »

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی سربراہ کی آج شام تک حتمی رپورٹ دینے سے معذرت

لاہور: ساہیوال واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سربراہ سید اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے واقعے کی حتمی رپورٹ آج شام 5 بجے تک دینا ممکن نہیں۔ جے آئی ٹی سربراہ نے ممبران کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا …

Read More »