Home / جاگو پاکستان (page 1609)

جاگو پاکستان

بلاول سے متعلق بیان: یاسمین راشد وزیراعظم کی حمایت میں بول پڑیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد بلاول سے متعلق بیان پر وزیراعظم کی حمایت میں بول پڑیں۔ گزشتہ روز وانا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’صاحبہ‘ کہہ کر …

Read More »

نواز شریف کی سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو طبی بنیاد پر نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لیے ضمانت دی تھی جس کی مدت آئندہ ماہ ختم ہورہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے ضمانت ختم ہونے …

Read More »

ڈاکٹر عافیہ سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق اُن کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ دو روز قبل آن لائن برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ اردو نے ڈاکٹر محمد فیصل کے حوالے سے خبر چلائی تھی کہ ترجمان دفتر …

Read More »

کسی گروپ سے تعلق نہیں، صرف تحریک انصاف کا حصہ ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے، میں صرف تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نیب نے مجھے بلایا تو ضرور جاؤں گا۔ …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رجمنٹل سینٹر آزاد کشمیر کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجمنٹل سینٹر آزاد کشمیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کو اے کے رجمنٹ کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف …

Read More »

‘بیرون ملک علاج کی درخواست نے ثابت کردیا نواز شریف جیل سے نجات چاہتے ہیں’

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری کے ڈرامےکا بھی کلائمکس آن پہنچا، بیرون ملک علاج کی درخواست نے ثابت کردیا کہ میاں صاحب جیل سے نجات چاہتے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے پاکستان …

Read More »

بکری کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر تین افراد جاں بحق

گھوٹکی میں بکری کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر تین افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ گھوٹکی کے علاقے گڑھی چاکر میں بکری کو بچانے کی کوشش میں چار افراد کنویں میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق …

Read More »

دورہ چین سے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پُر اعتماد ہوں کہ دورہ چین سے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان چار روزہ سرکاری دورے پر چین کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وزیراعظم عمران خان چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر بیلٹ اینڈ روڈ …

Read More »

پاکستان میں روز تجربے ہوتے ہیں، صدارتی نظام کے قائل نہیں: زرداری

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے صدارتی نظام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں روز نئے تجربے ہوتے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں سے واپسی پر انہوں نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا جب کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم منظوری کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ سے منظوری …

Read More »