Home / جاگو پاکستان / بکری کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر تین افراد جاں بحق

بکری کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر تین افراد جاں بحق

گھوٹکی میں بکری کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر تین افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

گھوٹکی کے علاقے گڑھی چاکر میں بکری کو بچانے کی کوشش میں چار افراد کنویں میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پولیس کے مطابق چاروں افراد کنویں میں گری بکری کو بچانے کے لیے کودے تھے۔

کنویں میں گر کر جاں بحق ہونے والے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *