Home / جاگو پاکستان (page 1608)

جاگو پاکستان

بیجنگ: وزیراعظم کی دوسری بیلٹ اینڈ روڈ گول میز کانفرنس میں شرکت

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ گول میز سیشن میں شریک ہیں۔ انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آمد پر وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ نے استقبال کیا۔ کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت دیگر عالمی رہنما بھی شریک ہیں۔ گول میز کانفرنس سے خطاب …

Read More »

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائے گی، یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے پر 4 روپے فی کلو، چینی پر …

Read More »

کولمبو: فورسز کی کارروائی میں 3 مشتبہ خودکش حملہ آوروں سمیت 15 افراد ہلاک

کولمبو: سری لنکن فورسز کی جانب سے مشرقی علاقے میں کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سری لنکن فوج کے ترجمان نے بتایا کہ جمعہ کی رات فورسز نے مشرقی علاقے میں کارروائی کی جہاں فورسز اور …

Read More »

جڑواں شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش سے بجلی معطل، کئی پروازیں منسوخ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی اور تیز بارش کے باعث بجلی کے کئی فیڈر ٹرپ گئے جب کہ پروازوں کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز آندھی اور طوفان کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث متعدد علاقوں میں درخت گر …

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا ترمیمی مسودہ تیار

وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا ترمیمی مسودہ تیار کر لیا۔ ترمیمی مسودے کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی ہدایت پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو سادہ اور آسان بنایا گیا ہے، ٹیکس ریٹس میں کمی کی گئی ہے اور اسکیم کو 31 دسمبر 2019 تک جاری رکھنے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں وہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیچیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی لیفنگ نے وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا، …

Read More »

وزیراعظم نے چین کے میگا منصوبے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے5 نکات پیش کردیے

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے چین کے میگا منصوبے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے 5 نکات پیش کردیے۔ وزیراعظم عمران خان نے ‘بیلٹ اینڈ روڈ فورم 2019’ کی افتتاحی تقریب میں اپنے پیش کردہ پانچ نکات میں کہا، …

Read More »

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی جاں بحق، موت کی وجہ سامنے نہ آسکی

نئی دہلی: بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر جاں بحق ہوگیا تاہم اس کی موت کی وجہ سامنے نہ آسکی۔ کراچی کے رہائشی محمد سہیل کو بھارتی فورسز نے 2016 میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ جیل میں قید محمد سہیل …

Read More »

بلوچستان کے ضلع چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے خاتون ورکر جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک خاتون پولیو ورکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے سلطان زئی میں موٹرسائیکل پر سوار 2 حملہ آوروں نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 35 سالہ خاتون پولیو ورکر نسرین جاں …

Read More »

پاکستان اب افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان کے تنازعات نے افغانستان اور پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا لہٰذا اب پاکستان افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا۔ جیونیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان کے تنازعات نے افغانستان …

Read More »